پری نرسری کے طلبہ کے لیے تیار کی گئی اس کتاب کا ہدف حروف کی صوتی پہچان ،تحریر کا مشاہدہ ، الفاظ سازی کا تعارف اور قلم ،پنسل پر گرفت کی مشق ہے۔حروف پر مبنی صوتیات کو رنگین تصاویر میں پہلے چھوٹی چھوٹی کہانیوں ،پیراگراف اور پھر الفاظ کے آغاذ کی صوتی پہچان کی صورت بچوں کے ذہنوں میں اچاگر کرایا گیا ہے۔
جگ مگ تارے
₨350.00
In Stock
پری نرسری کے طلبہ کے لیے تیار کی گئی
SKU: 2987
Categories: School Books, Urdu
Reviews
There are no reviews yet.