جہاں گیر اردوابتدائی

650.00

In Stock

جہاں گیر ابتدائی اردو میں بچوں کو حروف تہجی اور ان کی آوازوں کی پہچان کرانے کی کوشش کی گئی ہے

Categories: ,

جہاں گیر ابتدائی اردو میں بچوں کو حروف تہجی اور ان کی آوازوں کی پہچان کرانے کی کوشش کی گئی ہے۔اس کے علاوہ الفاظ سازی، اردو گنتی اور اردو ہجے جیسے ابتدائی تصورات کو راسخ کرنے کے لیے عمدہ مشقیں بھی وضع کی گئی ہیں۔دلکش رنگوں اور دیدہ زیب تصاویر سے کتاب کے متن کو دلچسپ بنانے کی کوشش کی گئی ہے۔

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “جہاں گیر اردوابتدائی”

Your email address will not be published. Required fields are marked *