جہاں گیر اردو برائے جماعت چہارم میں کردار سازی، سماجی ذمہ داریوں،مذہبی شعور اور علم و حکمت پہ مبنی نصاب کے مطابق تحاریر کو شامل کیا گیا ہے ۔بچوں میں تخلیقی تحریر اور املا کو بہتر بنانے کے لیے مختلف مشقیں دی گئی ہیں۔ فرہنگ کی صورت میں مشکل الفاظ کے معنی دیے گئے ہیں۔
جہاں گیر اردو4
₨650.00
In Stock
جہاں گیر اردو برائے جماعت چہارم میں کردار سازی، سماجی ذمہ داریوں،مذہبی شعور اور علم و حکمت پہ مبنی نصاب کے مطابق تحاریر کو شامل کیا گیا ہے
SKU: 3400
Categories: School Books, Urdu
Reviews
There are no reviews yet.