جہاں گیر اسلامیات برائے جماعت دوم میں اہم نصابی حفظ و ناظرہ کے لیے قرآنی سورتوں کے علاوہ ابتدائی تصورات اسلامی جیسے اللہ اور اس کے رسولوں پہ ایمان ،اذان و نماز کا تصویری بیان، اہم اسلامی دن ،مہینے اور تہوار جیسی اہم اور بنیادی معلومات شامل کی گئی ہیں۔اس کے علاوہ بچوں کی کردار سازی کے لیے اس کتاب سے قصص الانبیا بھی شامل کیے جا رہے ہیں۔
جہاں گیر اسلامیات برائے جماعت دوم
₨350.00
In Stock
جہاں گیر اسلامیات برائے جماعت دوم میں اہم نصابی حفظ و ناظرہ کے لیے قرآنی سورتوں کے علاوہ ابتدائی تصورات اسلامی جیسے اللہ اور اس کے رسولوں پہ ایمان ،اذان و نماز کا تصویری بیان، اہم اسلامی دن ،مہینے اور تہوار جیسی اہم اور بنیادی معلومات شامل کی گئی ہیں
SKU: 3403
Categories: Islamiyat, School Books
Reviews
There are no reviews yet.