جہاں گیر اسلامیات برائے جماعت سوم میں قرآنی آیات کی صحیح تلاوت اور آواز کی صحیح پہچان کے لیے عربی ہجا اور عربی حرکات سے متعلق اضافی سبق شامل کیا گیا ہے ۔اس کتاب میں سیرت النبی ﷺ اور اعلیٰ اخلاق کا بھی احاطہ کیا گیا ہے۔اس کے علاوہ بچوں کی کردار سازی کے لیے اس کتاب سے قصص الانبیا بھی شامل کیے گئے ہیں۔
Reviews
There are no reviews yet.