جہاں گیر اسلامیات 1

350.00

In Stock

جہاں گیر اسلامیات برائے جماعت اول میں رسول اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم  کی ولادت با سعادت، آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم  کے اقربا کا تعارف اور آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم  کی نیک خصلتوں سے متعلق مختصر و بامقصد اسباق شامل کیے گئے ہیں

SKU: 3402 Categories: ,

جہاں گیر اسلامیات برائے جماعت اول میں رسول اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم  کی ولادت با سعادت، آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم  کے اقربا کا تعارف اور آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم  کی نیک خصلتوں سے متعلق مختصر و بامقصد اسباق شامل کیے گئے ہیں۔ اس کے علاوہ بچوں کی کردار سازی کے لیے آداب و اخلاقیات کا بھی احاطہ کیا گیا ہے۔

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “جہاں گیر اسلامیات 1”

Your email address will not be published. Required fields are marked *