خوش خطی کا براہ راست اثرامتحانی نتائج پر ہوتا ہے۔اکثر بچے ذہین ہونے کے باوجود لکھائی اچھی نہ ہونے کی وجہ سے پیچھے رہ جاتے ہیں۔جے بی ڈی نے اس ضرورت کو محسوس کرتے ہوئے اردو خوش خطی کا یہ سلسلہ ترتیب دیا ہے جو اردو لکھائی میں پرائمری جماعتوں کے بچوں کی رہنمائی کرے گا۔اس سیریز میں بچوں کی عمر ،ذہنی استعداد اور دلچسپی کا خاص خیال رکھا گیا ہے۔سرسید سیریز پر مشق کر لینے کے بعد بچے نہ صرف اردو لکھنا سیکھ لیں گے بلکہ ان کی لکھائی میں نکھار پیدا ہو گا۔
سرسید اردو خوش خطی 3
₨250.00
Out stock
خوش خطی کا براہ راست اثرامتحانی نتائج پر ہوتا ہے۔اکثر بچے ذہین ہونے کے باوجود لکھائی اچھی نہ ہونے کی وجہ سے پیچھے رہ جاتے ہیں
Out of stock
SKU: 1969
Categories: School Books, Urdu
Reviews
There are no reviews yet.