جہاں گیر اردو قواعد و انشا 5 بولنے اور سمجھنے کے لیے اور زبان کے رموز و اوقاف پر عبور حاصل کرنے کے لیےہے۔ طلبا کی ذہنی سطح کو مد نظر رکھتے ہوئے اس سیریز میں نہایت آسان اور قابل فہم زبان میں اردو قواعد کے موضوعات ترتیب دیے گئے ہیں تاکہ طلبا کو اردو قواعد سیکھنے میں دشواری کا سامنا نہ ہو۔
Reviews
There are no reviews yet.