یہ اس منفرد سلسلہ تدریس کی تیسری کتاب ہے جو کے جی کی سطح کے طلبہ کے لیے تیار کی گئی ہے۔ یہ مطالعہ اور ابتدائے تحریر کی ضامن ہے اور اس میں چھوٹے چھوٹے مدارج طے کراکے بچے کے لیے حروف سے الفاظ تک کا سفر اس قدر آسان کر دیا گیا ہے کہ فرسٹ سٹینڈرز کے نصاب تک پہنچنے پر اسے کوئی اجنبیت محسوس نہیں ہوتی۔
Reviews
There are no reviews yet.